اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں غزہ کے حق اور صہیونی ریاست کی مذمت کے طور پر صہیونی سفارتخانے پر پرتشدد حملہ کیا۔ میکسیکن مظاہرین نے اس سے پہلے بھی صہیونی سفارت پر حمل کیا تھا۔/110

10 جون 2024 - 21:59